Warning: Undefined array key 1 in /var/www/contabo/osmanplay/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 86

Warning: Undefined array key 1 in /var/www/contabo/osmanplay/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 86
  • About Us
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Terms & Conditions
  • DMCA Policy
Newsletter
OsmanPlay - Barbarossa Urdu Subtitles
  • Home
  • Kurulus Osman
  • Barbarossa
  • Alp Arslan
  • Destan
  • Soz
  • Teskilat
  • Latest News
No Result
View All Result
  • Home
  • Kurulus Osman
  • Barbarossa
  • Alp Arslan
  • Destan
  • Soz
  • Teskilat
  • Latest News
No Result
View All Result
OsmanPlay - Barbarossa Urdu Subtitles
No Result
View All Result

How To Get Rid Anemia Or Iron Deficiency At Home In Urdu.

June 8, 2019
in Uncategorized
0
196
SHARES
1.5k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

Warning: Undefined array key 1 in /var/www/contabo/osmanplay/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 86

Warning: Undefined array key 1 in /var/www/contabo/osmanplay/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 86

Related articles

Quiet moments and quick bets collide in the world of online sports betting

July 21, 2026

Test Post Created

July 21, 2026
? خون کی کمی دور کرنے کا سب سے آسان نسخہ ۔۔ تھوڑی سی کشمش لیں اور اسے ہمارے بتائے طریقے سے استعمال کر لیں اور پھر گالوں کی لالی چیک کر…

? کشمش جسے انگور خشک کرکے بنایا جاتا ہے، اس کی رنگت گولڈن، سبز یا سیاہ ہوسکتی ہے۔یہ مزیدار میوہ روز مرہ زندگی کے دوران عام استعمال کیا جاتا ہے مگر کیا آپ جانتے ہیں ہے کہ اگر کشمش کا روزانہ استعمال کیا جائے تو آپ کیا فائدہ حاصل کرسکتے ہیں؟
? اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ امراض سے پاک زندگی کی کنجی قبض سے نجات فائبرسے بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ کشمش میں ٹارٹارک ایسڈ بھی پایا جاتا ہے جو ہلکے جلاب جیسا اثر دکھاتا ہے۔ایک تحقیق کے مطابق آدھا اونس کشمش روزانہ استعمال کرنے۔
? والے افراد کا ہاضمہ دگنا تیزی سے کام کرتا ہے۔ خون کی کمی دور کرتاہے۔کشمش آئرن سے بھرپور میوہ ہے، جو خون کی کمی دور کرنے کے لیے اہم ترین جز ہے، کشمش کو آسانی سے دلیہ، دہی یا کسی بھی میٹھی چیز میں شامل کرکے کھایا جاسکتا ہے بلکہ ویسے کھانا بھی منہ کا ذائقہ ہی بہتر کرتا ہے۔ تاہم ذیابیطس کے شکار افراد کو یہ میوہ زیادہ کھانے سے گریز کرنا چاہئے یا ڈاکٹر کے مشورے سے ہی استعمال کریں۔کشمش بخار سے بھی تحفظ دیتا ہے کشمش میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس وائرل اور بیکٹریا سے ہونے والے انفیکشن کے نتیجے میں بخار کے عارضے کا علاج بھی فراہم کرتے ہیں۔ معدے کی تیزابیت ختم کرتا ہے۔ کشمش میں پوٹاشیم اور میگنیشم ہوتا ہے جو کہ معدے کی تیزابیت میں کمی لاتے ہیں، معدے میں تیزابیت کی شدت بڑھنے سے جلدی امراض، جوڑوں کے امراض، بالوں کا گرنا، امراض قلب اور کینسر تک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
? آنکھوں کی صحت بہتر کرے۔ کشمش میں موجود اجزاءآنکھوں کو مضر فری ریڈیکلز سے ہونے والے نقصان سے تحفظ دیتے ہیں جبکہ عمر بڑھنے کے ساتھ پٹھوں کی کمزوری، موتیا اور بینائی کی کمزوری سے بھی تحفظ ملتا ہے۔ اس میوے میں موجود بیٹا کیروٹین، وٹامن اے اورکیروٹین بھی بینائی کو بہتر بنانے میں مدد دیتے ہیں۔جسمانی توانائی بڑھائے کاربوہائیڈریٹساور قدرتی چینی کی بدولت یہ میوہ جسمانی توانائی کے لیے بھی اچھا ذریعہ ہے، کشمش کا استعمال وٹامنز،پروٹین اور دیگر غذائی اجزاءکو جسم میں موثر طریقے سے جذب ہونے میں بھی مدد دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ باڈی بلڈرز اور ایتھلیٹس کشمش کا استعمال عام کرتے ہیں۔ کشمش کا استعمال بے خوابی سے بھی نجات دلاتا ہے۔

http://feeds.feedburner.com/ecarepk
Post Views: 95
Share78Tweet49
Previous Post

Rheumatoid Arthritis: Causes And Symptoms | Heath Tips

Next Post

Hairs Shining Tips: Beautiful & Long Hairs, Balon Ki Hafazat Khubsurati Aur Chamak Klie Home Made Totkay

Related Posts

Quiet moments and quick bets collide in the world of online sports betting

by wasimkniazi
July 21, 2026
0

The rhythm of online sports betting shifts between quiet anticipation and rapid decisions, creating a dynamic experience that draws users...

Test Post Created

by wasimkniazi
July 21, 2026
0

Test Post Created

Naviguer sans effort parmi les options du top 10 casino en ligne Belgique pour une soirée détendue

by wasimkniazi
July 21, 2026
0

Les plateformes du top 10 casino en ligne belgique se distinguent par leur interface intuitive et une navigation fluide, idéale...

Test Post Created

by wasimkniazi
July 21, 2026
0

Test Post Created

Navigasi mudah di https://bantumula.com/ms-my/ buat siapa saja cepat faham tanpa pening kepala

by wasimkniazi
July 21, 2026
0

Antaramuka yang ringkas membolehkan pengguna baru menavigasi dengan mudah tanpa kekeliruan, menjadikan pengalaman di https://bantumula.com/ms-my/ lebih lancar dan mesra pengguna.

Load More

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • About Us
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Terms & Conditions
  • DMCA Policy
Share us with your friends!

© 2021 OsmanPlay Media Production

No Result
View All Result
  • Home
  • Kurulus Osman
  • Barbarossa
  • Alp Arslan
  • Destan
  • Soz
  • Teskilat
  • Latest News

© 2021 OsmanPlay Media Production