• About Us
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Terms & Conditions
  • DMCA Policy
Newsletter
OsmanPlay - Barbarossa Urdu Subtitles
  • Home
  • Kurulus Osman
  • Barbarossa
  • Alp Arslan
  • Destan
  • Soz
  • Teskilat
  • Latest News
No Result
View All Result
  • Home
  • Kurulus Osman
  • Barbarossa
  • Alp Arslan
  • Destan
  • Soz
  • Teskilat
  • Latest News
No Result
View All Result
OsmanPlay - Barbarossa Urdu Subtitles
No Result
View All Result

ایکنی کے لیے لیموں کا تیل | Acne Care with Lemon Oil | Beautify your Life

April 29, 2019
in Beauty Tips
0
194
SHARES
1.5k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

Related articles

Hand and Feet Skin Whitening Tips at Home 4 Easy Tips at Home

June 21, 2020

5 Facial Care Tips for Men at Home with Easy Tips

June 17, 2020
ایکنی کے لیے لیموں کا تیل استعمال کریں

لیموں کو جلد کا بہترین ڈاکٹر کہا جاتا ہے، یہ بات کسی صورت درست نہیں بلکہ ہر صورت درست ہے۔ لیموں میں پایا جانے والا وٹامن سی جلد کی ایسی ایسی بیماریوں کو ختم کرتا ہے کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ دنیا بھر کی ماہر بیوٹیشنز چاہے ایک دوسرے سے اختلاف کریں لیکن لیموں کی اہمیت، خاصیت اور افادیت کے لیے ہر حال میں متفق دکھائی دیتی ہیں۔

سائنسی حوالے سے ہونے والی تحقیقات کے مطابق لیموں میں ایسی طاقت اور اجزا پائے جاتے ہیں جو نہ صرف انسانی صحت کو بحال رکھتے ہیں بلکہ جلد، بال اور ناخن کو بھی حسین اور خوبصورت بناتے ہیں۔ لیموں کا گودا، عرق اور چھلکے ہر طرح سے فائدہ مند ہیں ، اسی طرح لیموں کا تیل بھی جلد کو  فائدہ پہنچانے میں کمال رکھتا ہے۔

لیموں کا تیل :  (lemon essential oil)

٭ لیموں کا تیل مارکیٹس میں بڑی کاسمٹیکس شاپ یا بڑے اسٹورز پر باآسانی دستیاب ہوتا ہے۔
٭ لیموں کا تیل گلیسرین کی طرح کچھ گاڑھا ہوتا ہے جو مختلف طریقوں سے استعمال کیا جاتا ہے۔
٭ اگر آپ جلد اور بالوں کی کسی بیماری میں مبتلا ہیں تو لیموں کا تیل آپ کی پریشانی کا حل اور بیماری کے لیے کسی ڈاکٹر سے کم نہیں۔

جلد کی بیماریاں : (skin diseases)

٭ ویسے تو جلد کی بہت سی بیماریاں ہیں جن میں جلد پر سفید دھبوں کا ہوجانا، ایسے دانوں کا ظاہر ہونا جو دیکھنے میں باریک اور سرخ ہوتے ہیں، پھوڑے اور پھنسیاں ، ایگزیما اور ایکنی۔ ایکنی چہرے کا سارا حسن تباہ کردیتی ہے ، اس کے علاج میں بے احتیاطی یا لاپروائی کی جائے تو سنگین نتائج بھی سامنے آسکتے ہیں۔
٭ ایکنی کے علاج کے لیے اکثر خواتین گھریلو خاندانی نسخوں پر اعتماد کرتی ہیں، جو کبھی تو کامیاب ہوجاتے ہیں لیکن سو فیصد ان پر اعتبار نہیں کیا جاسکتا۔
٭ لیموں میں ایسا جادو ہے جو جلد کے بیماریوں کو چومنتر کردیتا ہے۔ اس میں پایا جانے والا وٹامن سی جلد کی بے شمار بیماریوں سے جنگ لڑنے کی پوری طاقت رکھتا ہے۔
٭ لیموں کا تیل ایکنی کے خاتمے کے لیے بہت اچھا ہوتا ہے اور جلد کو نرم وملائم اور ہموار بھی رکھتا ہے۔

لیموں کا تیل ایکنی کا بہترین علاج : (cure acne prone skin with lemon essential oil)

٭ ایکنی چہرے کو گہن لگا کے رکھ دیتی ہے، اچھے سے اچھاچہرہ اس کو بے رنگ اور بے رونق بنادیتا ہے۔
٭ ایکنی کی بہت سی وجوہا ت ہیں جن میں چکنی اور مرچ مسالوں سے بھرے کھانے اور مرغن غذائیں شامل ہیں۔
٭ ایکنی کی ایک بڑی وجہ وہ میک اپ پروڈکٹ  بھی ہیں جن کو خواتین مارکیٹس میں جا کر کم قیمت کا سمجھ کر استعمال کرتی ہیں، اور پھر اس کے نتائج انھیں اپنے چہرے پر ایکنی کی صورت میں دیکھنا پڑتے ہیں۔
٭ ایکنی خواتین ماہانہ ایام کی بے قاعدگی کی وجہ سے بھی ظاہر ہوتی ہے۔
٭ ایسی خواتین جو پانی کم پیتی ہیں اور خاص طور پر گرمیوں میں ان کو پسینہ زیادہ آتا ہے وہ بھی ایکنی کا شکار ہوجاتی ہیں۔
٭ اکثر یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ ایسی خواتین جو کسی نئے وجود کو جنم دیتی ہیں ، ہارمونز کی تبدیلی کی وجہ سے ایکنی کا سامنا کرتی ہیں۔
http://feeds.feedburner.com/ecarepk
Post Views: 90
Share78Tweet49
Previous Post

How To Make Proper Food For Fish

Next Post

Sargodha University (UOS) MA / MSC Part I-II Composite, 1st Annual Examination 2019 Admissions Schedule

Related Posts

Hand and Feet Skin Whitening Tips at Home 4 Easy Tips at Home

by wasimkniazi
June 21, 2020
0

There are a few factors that can cause darker skin on all fours, including soil, prescriptions, ecological and concoction factors,...

5 Facial Care Tips for Men at Home with Easy Tips

by wasimkniazi
June 17, 2020
0

Gone are the days while being unkempt was an indication of manliness. Ladies want a very much kept and prepared...

Wedding Beauty Timeline The Ultimate Plan to Prepare for the Big Day

by wasimkniazi
June 17, 2020
0

Your wedding magnificence course of events is similarly as significant as your real wedding timetable. Having a strong wedding excellence...

10 Essential Skin Care Tips to Follow This Summer

by wasimkniazi
June 17, 2020
1

Summer is a troublesome time for your skin. The impacting sun and the burning warmth can be unforgiving, especially to...

7 ways you can achieve a lighter and flawless skin tone

by wasimkniazi
June 14, 2020
0

Everyone needs an ideal, magnificent and lighter skin tone, yet scarcely have the chance to follow those home fixes. Pondering...

Load More

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • About Us
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Terms & Conditions
  • DMCA Policy
Share us with your friends!

© 2021 OsmanPlay Media Production

No Result
View All Result
  • Home
  • Kurulus Osman
  • Barbarossa
  • Alp Arslan
  • Destan
  • Soz
  • Teskilat
  • Latest News

© 2021 OsmanPlay Media Production