• About Us
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Terms & Conditions
  • DMCA Policy
Newsletter
OsmanPlay - Barbarossa Urdu Subtitles
  • Home
  • Kurulus Osman
  • Barbarossa
  • Alp Arslan
  • Destan
  • Soz
  • Teskilat
  • Latest News
No Result
View All Result
  • Home
  • Kurulus Osman
  • Barbarossa
  • Alp Arslan
  • Destan
  • Soz
  • Teskilat
  • Latest News
No Result
View All Result
OsmanPlay - Barbarossa Urdu Subtitles
No Result
View All Result

What Is Prostate Cancer In Urdu

April 4, 2019
in Fitness Tips, Study Notes
0
203
SHARES
1.6k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

Related articles

PPSC Lecturer Zoology Past Papers Solved MCQS

September 18, 2020

PPSC Lecturer Zoology Solved MCQS With Answers

September 14, 2020

▉Prostate Cancer

انسانی جسم بذات خود ایک ایسا الارم ہے جو اپنے اندر پیدا ہونیوالے مرض یا کسی توڑ پھوڑ کی نشاندہی کرتا ہے اور اسکی روک تھام کیلئے انسان کو آگاہ کرتا ہے۔ یوں تو قدرت نے کئی بیماریوں کا علاج انسانی جسم میں ہی رکھا ہے‘ مثلاً عام نزلہ زکام وغیرہ کا اگر علاج نہ بھی کیا جائے تو وہ چند روز میں خود بخود ٹھیک ہو جاتا ہے‘ اگر معاملہ دوچار روز سے بڑھ جائے تو فوری علاج شروع کر دینا چاہیے۔
پراسٹیٹ گلینڈز ایک ایسا مرض ہے جس کا تعلق عمر کے ساتھ ہوتاہے‘ جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے‘ یہ گلینڈ بھی ساتھ نشوونما پا کر بڑھتا جاتا ہے۔ یہ ضروری نہیں کہ 50 برس کی عمر کے بعد ہی مرد کا پراسٹیٹ گلینڈ بڑھنے پر اسے پیشاب کی تکلیف کا سامنا کرنا پڑے۔ پندرہ سے 20 فیصد لوگ ایسے ہیں‘ جنہیں پراسٹیٹ غدود بڑھنے کی وجہ سے لازمی علاج کرانا پڑتا ہے جبکہ 80 سے 85 فیصد لوگوں کو اس غدود کے علاج کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔ بعض اوقات یہ غدود خودبخود ختم ہو جاتے ہیں‘ جبکہ بعض اوقات دوائیوں کے ذریعے ان کا علاج کرکے ان کا سدباب کیا جاتا ہے۔ پراسٹیٹ گلینڈ کی روک تھام کا کوئی مو ¿ثر طریقہ موجود نہیں ہے‘ کیونکہ یہ ایک ہارمون کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔ لہٰذا اس بیماری کے شروع ہی میں اپنے ڈاکٹر سے رجوع کرلیا جائے تو برے نتائج سے بچا جا سکتا ہے۔ بعض مریضوں میں پراسٹیٹ انلارجمنٹ کا نتیجہ کیسر کی صورت میں نکلتا ہے۔ 60 سال یا اس سے زائد کی عمر کے لوگوں میں جب یہ مرض کافی بڑھ جاتا ہے تو انہیں کمردرد کی شکایت شروع ہو جاتی ہے‘ ڈاکٹر کے معائنہ کرنے پر پتہ چلتا ہے کہ مریض کو پراسٹیٹ کینسر ہے جو اسکی ہڈی تک پہنچ چکا ہے جس کی وجہ سے اسے کمردرد کی شکایت ہے۔ 50 سے 60 فیصد لوگوں میں کمردرد کی علامت سامنے آنے کی صورت میں ہی پراسٹیٹ کینسر کا پتہ چلتا ہے۔
دوسرے کینسر کی طرح پراسٹیٹ کینسر کی ابتدائی سطح پر بہت کم علامات ظاہر ہوتی ہیں۔ بعض مریض اس بیماری کی پرواہ نہیں کرتے اور اس بیماری کو اپنے اندر لئے پھرتے ہیں‘ تکلیف بڑھنے پر وہ جب ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں تو کافی دیر ہو چکی ہوتی ہے۔ پراسٹیٹ کینسر کا ایک میڈیکل ٹیسٹ لیا جاتا ہے جو PSA کہلاتا ہے‘ یہ ٹیسٹ پراسٹیٹ کینسر کی ابتدائی سطح پر تشخیص کیلئے بہت کامیاب ٹیسٹ ہے‘ اگر 60 سال یا اس سے زائد عمر کے مرد حضرات کو پیشاب کے حوالے سے کوئی مسئلہ درپیش ہو تو اسے دیگر ٹیسٹوں کے ساتھ PSA ٹیسٹ بھی کرالینا چاہیے تاکہ نتائج کی روشنی میں علاج تجویز کیا جا سکے۔پہلے بھی بتایا جا چکا ہے کہ پراسٹیٹ کینسر کا مسئلہ دراصل ایک ہارمون کے بڑھنے کی وجہ سے ہوتا ہے‘ جسے Testosterone یا نرہامون کہا جاتا ہے یہ ہارمون مردانہ جنسی نشوونما اور بالیدگی کا ذمہ دار ہوتا ہے اگر یہ اپنے مخصوص حجم سے بڑھنا شروع ہو جائے تو مختلف پیچیدگیاں جنم لیتی ہیں جن میں پیشاب میں رکاوٹ اور کمردرد وغیرہ عام علامات ہیں۔ اس غدود کو مکمل طور پر ختم نہیں کیا جا سکتا کیونکہ انسانی جسم میں یہ بالیدگی کا ذمہ دار ہوتا ہے لہٰذا ادویات کے ذریعے اسے بڑھنے سے روکا جا سکتا ہے جبکہ ایلوپیتھک طریقہ علاج میں اس غدود کو اپریشن کرکے خصیوں سے نکال دیا جاتا ہ۔ دوسرے کینسر کی طرح پراسٹیٹ کا کینسر بھی خاموشی سے پھیلتا ہے لیکن اس کینسر کا مریض دوسرے کینسر کی نسبت زیادہ عرصہ زندہ رہتا ہے.

http://feeds.feedburner.com/ecarepk
Post Views: 132
Share81Tweet51
Previous Post

Effect Of Exercise On Muscles.

Next Post

How To Make Creamy Fruit Salad

Related Posts

PPSC Lecturer Zoology Past Papers Solved MCQS

by wasimkniazi
September 18, 2020
0

 1.        The amphibians and the                      represent the two major branches of the tetrapod lineage A.      reptiles B.       birds C.      ...

PPSC Lecturer Zoology Solved MCQS With Answers

by wasimkniazi
September 14, 2020
0

 1.        Which of the following groups of animals has a cellular or unicellular body A.      porifera B.       protozoa C.       eumetazoa...

Home Remedies for Tooth Pain

by wasimkniazi
September 18, 2019
0

?A beautiful and gentle smile along with the beauty of the face are inviting beautiful teeth. Therefore, be careful about...

How To Avoid Sun Burn And Their Treatments At Home?

by wasimkniazi
August 18, 2019
0

▉ In the late spring season it isn't unexpected to have a skin rash. Leave individuals particularly face this issue....

Top 3 Best Drink For Obesity | Drinks for Calmness, Health & Beauty

by wasimkniazi
July 17, 2019
1

▉ The summer has started and this is the time when it reduces physical weight loss. Due to this season...

Load More

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • About Us
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Terms & Conditions
  • DMCA Policy
Share us with your friends!

© 2021 OsmanPlay Media Production

No Result
View All Result
  • Home
  • Kurulus Osman
  • Barbarossa
  • Alp Arslan
  • Destan
  • Soz
  • Teskilat
  • Latest News

© 2021 OsmanPlay Media Production