Back Pain Treatment During Period Of Women At Home In Urdu

Periods میں اکثر خواتین کمردرد کی تکلیف میں مبتلا ء ہوجاتی ہیں جس وجہ سے انہیں چلنے پھرنے اور کام کرتے وقت کمر کے درد سے تکلیف سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔

اگر مخصوص ایام سے ایک ہفتہ پہلے سے روزانہ اس کا استعمال کیا جائے تو ان مخصوص ایام میں کمردرد کی تکلیف بھی نہیں ہوگی اور جن کے معدے میں درد ہوجاتا ہے وہ بھی ختم ہوجائے گا انشاء اللہ ۔

▉  اجزاء 

کیلے کے پتا ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد?

دھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک پیالی?

شہد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ?

کوکنگ آئل ۔۔۔۔۔۔۔حسب ضرورت تلنے کے لیے?


▉ بنانے اور استعمال کرنے کا طریقہ

کیلے کے پتے کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر آئل میں فرائی کر لیں۔

جب یہ اچھی طرح پک جائیں تو انہیں ٹھنڈا کر کے ہاتھوں سے مسل کر پاؤڈر بنا لیں۔

اس پاؤڈر اور شہد کو دہی میں ملا کر دن میں کسی بھی وقت کھا لیں۔

پیریڈز سے ایک ہفتے پہلے استعمال کریں.

کمر درد اور معدے کی تکلیف میں آرام مل جائے گا۔
http://feeds.feedburner.com/ecarepk
Exit mobile version