2 سوال : اردو کا پہلا ناول اور ناول نگار کا نام بتائیں؟
3 سوال : اردو کا پہلا افسانہ اور افسانہ نگار کا نام بتائیں؟
4 سوال : اردو کا پہلا ڈراما اور ڈراما نگار کا نام بتائیں؟
5 سوال : اردو انشائیہ کے ابتدائی نقوش کس کتاب میں ملتے ہیں؟ (بانی سرسیداحمدخان ہیں پر انشائیہ کے بارے میں کافی حد تک مواد
6 سوال : اردو کا پہلا خاکہ اور خاکہ نگار کا نام بتائیں؟
7 سوال : اردو زبان (نثر) میں طنزو مزاح کا آغاز کس نے کیا؟
8 سوال : اردو کی پہلی سوانح عمری اور سوانح نگار کا نام بتائیں؟
9 سوال : اردو شعراء کا پہلا تذکرہ اور تذکرہ نگار کا نام بتائیں؟
10 سوال : اردو زبان میں پہلا تذکرہ اور تذکرہ نگار کون ہیں؟
11 سوال : اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر کون ہے؟
12 سوال : شمالی ہند کا پہلا صاحب دیوان شاعر کون ہے؟
13 سوال : اردو کی پہلی مثنوی اور مثنوی نگار کا نام بتائیں؟
14 سوال : اردو کا پہلا باقاعدہ قصیدہ نگار کا نام بتائیں؟
15 سوال : اردو کی پہلی نظم اور نظم نگار کا نام بتائیں؟